پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف
496517 86724623 - پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے پرعزم ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے ان کا استقبال کیا۔
آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی اور وار کورس Ú©Û’ Ø+والے سے خطاب کرتے ہوئے ملک Ú©Ùˆ درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر اظہار خیال کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ چیلنجز سے نبرد آزما ہونے Ú©Û’ لیے موثر قومی Ø+کمت عملی وقت کا تقاضا ہے۔ پاک فوج ریاست Ú©Û’ دوسرے اداروں Ú©Û’ ساتھ تعاون Ú©Û’ ذریعے ان خطرات سے نمٹنے Ú©Û’ لیے تیار ہے۔ فوج عوامی Ø+مایت Ú©Û’ ساتھ ملکی دفاع کا فریضہ ادا کرتی رہے گی۔